سعودی عرب کی سکیورٹز فورسز نے پڑوسی ملک پر اب تک کا بڑا حملہ کر ڈالا۔۔ایک ساتھ کئی ہلاکتیں
  8  فروری‬‮  2018     |     دنیا

صنعاء (آن لائن)سعودی عرب کی جوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے یمن کے متصل ساحلی علاقے جازان میں یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی،شدت پسندوں نے پہاڑ کی چوٹی کوعبور کرکے سعودی عرب کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی مگر جوابی کارروائی میں 7 جنگجومارے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق

سعودی فوج نے توپ خانے کی مدد سے سعودیہ کی سرحد کی دوسری جانب یمن کے جبل المنبہ میں حوثیوں کے قائم کردہ نئے ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔سعودی عسکری حکام کا کہناتھا کہ حوثی شدت پسندوں نے پہاڑ کی چوٹی کوعبور کرکے سعودی عرب کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی مگر جوابی کارروائی میں 7باغی مارے گئے اور ان کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved