شام کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔ 71افراد جاں بحق ۔۔ پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر
  11  فروری‬‮  2018     |     دنیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے نے ماسکو ڈومودیدووو سے اورسک شہر کیلئے اُڑان بھری تھی ۔ 6400فٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہو گیا

ماسکو کے قریب مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار تمام 71افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ واضح رہے کہ روس نے حال ہیں میں پاکستان کی قومی ایئر لائن کی استعداد بڑھانے کیلئے جیٹ طیاروں کی فراہمی کا بھی معاہدہ کیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
9%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
73%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved