عوام کے لیے فیصلہ قبول کرنا مشکل،اب اگے کیا ہونیوالاہے؟ کیا یہ کسی تباہی کی نشاندہی ہے،جانیے
  12  فروری‬‮  2018     |     دنیا

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی ابوظہبی میں تعمیر ہونے جا رہے پہلے مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں مندر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ انڈیا قنوطیت پسندی کے

دور سے نکل چکا ہے، صورتحال اب کیا ہو گا سے یہ کب ہو گا؟ میں آ گئی ہے۔ اس سے اب یقین ہو گیا ہے کہ چیزیں تبدیل ہونگی۔اپنے خطاب میں انڈین وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت کی چار سالہ مدت میں ملک نے زبردست تبدیلی دیکھی ہے۔ وہ دن تھے جب ہم مایوس اور فکرمند تھے لیکن چار برسوں میں صورتحال بدل گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved