بھارت ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 5افراد ہلاک 4زخمی
  12  فروری‬‮  2018     |     دنیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 5افراد ہلاک 4زخمی ہوگئے بھارتی حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 10مسافروں پر مشتمل گاڑی ریاست اتر کھنڈ سے لمبگاؤں کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ایک کھائی میں

جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 5 زخمی ہوئے ہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کاروائی کے ذریعے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم پولیس نے حادثے سے متعلق تحقیق کا آغاز کردیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved