سعودی عرب میں پاکستانی شہری کے رقص نے دھوم مچا دی
  13  فروری‬‮  2018     |     دنیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقامی ذرائع کے مطابق ایک پاکستانی نوجوان ”جنادریہ میلہ32“ میں حدود شمالیہ صوبے کے پویلین پہنچا تو وہاں مقامی نوجوان عربی دھن پر رقص کررہے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر وہ بے تاب ہوگیا۔

آگے بڑھا اور سعودی موسیقی پر مقامی نوجوانوں کیساتھ مست انداز میں رقص کرنے لگا۔ میلے کے شائقین پاکستانی کو سعودی رقص کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی محظوظ ہوئے۔چند لمحوں میں اسکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved