ایرانی صدر حسن روحانی رواں ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے
  13  فروری‬‮  2018     |     دنیا

تہران (نیو زڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی رواں ہفتے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ صدر روحانی کو دورے کی دعوت گزشتہ سال بھارتی وزیراعظم نے دی تھی، مودی سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے علاوہ مختلف علاقائی و عالمی امور پر بات چیت ہو گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خلیج فارس میں گیس فیلڈ کے بڑے منصوبے کے کنٹریکٹ میں تاخیر کے باعث دونوں ملکوں کے تعلقات تناؤ کا شکار ہیں، اسی تناؤ کے پیش نظر بھارت نے مارچ 2017 میں ایران سے تیل کی درآمدات میں کٹوتی کا اعلان کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved