ٹرمپ کی بہو پر قاتلانہ حملہ ؟ خط میں رکھی چیز نے ہسپتال پہنچا دیا! امریکی خفیہ اداروں کی دوڑیں
  13  فروری‬‮  2018     |     دنیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بہوونسیاٹرمپ کوسفیدپائوڈر سے بھراایک خط موصول ہوا۔جسے کھولنے پران کی اوردوافرادکی طبیعت خراب ہوگئی ۔اطلاع ملنے پرانتظامیہ حرکت میں آگئی

اورانہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔کچھ دیربعدونسیانے اپنی خیریت کی ٹوئٹ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کاشکریہ اداکیا۔امریکی خفیہ ایجنسیاں واقعہ کی تحقیقات کررہی ہیں ۔ایوانکاٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہاکہ اس طرح خوفزدہ کرنے کاکسی کوحق نہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved