دیکھتا ہوں مجھے کون سزا دیتا ہے، اب میں یہ کام کرنے والا ہوں،،،، ملک کے most wanetdشخص نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ حکومت بھی پریشان
  13  فروری‬‮  2018     |     دنیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈر ورلڈ کے ڈان ابوسلیم نے بھارتی حکومت کی جانب سے 25سال قید کی سزا کے خلاف انسانی حقوق کی یورپی عدالت سے رجوع کرلیاہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ بھارت کا ان کی منتقلی

کا مطالبہ مسترد کیا جائے اور انہیں دوبارہ پرتگال بھیجا جائے ۔سلیم نے دعویٰ کیا کہ 1993میں بم دھماکوں کے کیس میں ان کو سزا دینا بھارتی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved