سعودی عرب پر خوفناک حملہ ہو گیا،،17ہلاکتوں کی اطلاعات
  13  فروری‬‮  2018     |     دنیا

صنعائ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ساحلی شہر نجران کے قریب سے سرحد پار سے حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے 17 باغی ہلاک کردئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی شدت پسندوں نے اپنی معنوی فتح کے لیے سعودی عرب کی سرحد عبور کرکے

اندر داخل ہونے کی کوشش کی تو سعودی فوج نے جوابی کارروائی کرکے باغیوں کو پسپا کردیا۔ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں 17 حوثی باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔ سعودی فوج نے عرب اتحادی فورسز کی مدد سے کارروائی کرکے باغیوں کی کئی فوجی گاڑیاں اور اسلحہ بھی تبارہ کردیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved