پاکستانیوں نے قوم کاسرشرم سے جھکادیا۔۔۔سعودی عرب میں کیاشرمناک کام کرتے پکڑے گئے ۔۔۔جان کرآپ کے غصے کی انتہانہ رہے گی
  13  فروری‬‮  2018     |     دنیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس نے 8لاکھ 90ہزار ریال مالیت کے موبائل ریچارج کارڈ چوری کرنے والے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک دکاندار نے گشتی سیکیورٹی فورس سے شکایت کی تھی کہ اسکی دکان سے 890 ہزار ریال سے زیادہ مالیت کے موبائل ریچارج کارڈ چوری کرلئے گئے ہیں۔

واردات دکان کی پیچھےکی دیوار میں رات کے وقت سوراخ کرکے انجام دی گئی۔ دکان میں جتنے ریچارج کارڈ تھے سب چوری کرلئے گئے ہیں ۔ پولیس نے شکایت ملنے پر شہر کے تمام علاقو ں میں اپنے کارندے تعینات کردیئے اور 2 ایشیائی شہریو ںکو حقیقی نرخوں سے کم میں ریچارج کارڈ فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ پوچھ گچھ سے پتہ چلا کہ واردات میں انہی کا ہاتھ تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved