ایرانی صدر آج تین روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے
  14  فروری‬‮  2018     |     دنیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی آج جمعرات کو تین روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے جہاں پر وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے تاہم اپنے دورے کے دوران وہ نریندرمودی سے کئی اہم امور پر تبادلہ

خیال کریں گے واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھارت کا دورہ کرچکے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved