پیوٹن کیساتھ ملاقات بارے غلط بیانی کا اعتراف، ہالینڈ کے وزیر خارجہ مستعفی
  14  فروری‬‮  2018     |     دنیا

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک) ہالینڈ کے وزیر خارجہ ہالبے زاسترا نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے بارے میں غلط بیانی پر استعفیٰ دیدیا۔وزیر خارجہ کو اپنا منصب سنبھالے ابھی چار ماہ ہی گزرے تھے۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ 2000ءمیں روسی صدر کے

ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران موجود ہونے کے بارے میں انہوں نے جھوٹ بولا تھا۔پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس میں پرنم آنکھوں کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں کہ وہ اپنا استعفیٰ بادشاہ کے حوالے کر دیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved