دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی جوان بیٹی شہزادی شیخہ لطیفہ کیساتھ جیل میں انتہائی شرمناک کام ۔۔ اتنے بڑے حکمران کی بیٹی جیل میں کیسے
  13  مارچ‬‮  2018     |     دنیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ملک کے شاہی خاندان کی ایک او ر شہزادی نے اپنے اوپر ہوئے مظالم کی آپ بیتی سناتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ایک غیر ملکی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں ایک لڑکی کو دیکھا جا سکتا ہے جو یہ بتا رہی ہے کہ اس لڑکی نے بتایا کہ اس کا نام شیخہ لطیفہ محمد بن راشد المکتوم ہے۔ لڑکی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دبئی کے ایک حکمران راشد المکتوم کی بیٹی ہے اور ان کے 30بچوں میں

سے ایک ہے۔اس کی عمر 33سال ہے۔ اور ایک فرانسیسی جاسوس کی مدد سے فرار ہوئی ہے۔ اس وقت وہ ایک بھارتی ساحل کے نزدیک ایک کشتی میں سوا ر ہے۔اس کا کہنا ہے کہ وہ سال 2000سے اپنے ملک میں قید تھی اور اسے کہیں آنے جانے اور کسی سے ملنے کی اجازت نہیں تھی۔تین سال تک خفیہ طور پر قید میں رکھے جانے کے دوران اسے نشہ آور ادویات بھی دی جاتی رہیں۔اس کا کہنا ہے کہ اگر وہ پکڑی گئی تو دوبارہ جیل میں ڈال دی جائے گی۔اس نے کہا کہ وہ امریکہ سکونت پذیر ہونی چاہتی ہے اور اس کےلئے اسے لوگوں کی مدد درکار ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved