سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے
  13  مارچ‬‮  2018     |     دنیا

ریاض(نیو ز ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندر بن خالد عبیرکے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد کے بڑے بھائی تھے۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے سربراہان اور اہم شخصیات

نے شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔مرحوم شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز کو سعودی عرب کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار کیا جاتاتھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved