وزیرخارجہ عہدے سے برطرف ، قومی سلامتی کا بڑا عہدہ بھی تبدیل
  13  مارچ‬‮  2018     |     دنیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کو عہدے سے فارغ کر دیا ہے اور ان کی جگہ سابق

سی آئی اے چیف مائیک پومپی ملک کے نئے وزیرخارجہ بن گئے ہیں۔ جبکہ جینا میسپل کو نئی سی آئی اے ڈائریکٹر لگا دیا گیا ۔ جینا میسپل یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ ریکس ٹلر سن نے ٹرمپ کی کابینہ کے ہمراہ گزشتہ سال کے اوائل میں ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور بارہا ان کے ٹرمپ کے ساتھ اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved