کھوئی رٹہ ،ٹرانسفارمر دینے پر وزیر قانون و برقیات راجہ نثار احمد خان کے شکر گزار ہیں
  13  مارچ‬‮  2018     |      کشمیر

کھوئی رٹہ (نمائندہ اوصاف)گھوڑا مہاجر کالونی آر سی سی پلی ، اور اہلیان مہاجر کالونی گہوڑا کے لیے ٹرانسفارمر دینے پر وزیر قانون و برقیات راجہ نثار احمد خان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گہوڑا کے مسائل کو زاتی مسئلہ جان کر علاقہ کے لیے پلی اور ٹرانسفارمر دے کر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں جس پر صدر یوتھ ونگ راجہ ایاز احمد خان کا بھی دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گہوڑا کے لوگوں کے

مسائل حل کرنے کے لیے دن رات ایک کیا عوام علاقہ چوہدری غوث محی الدین ،عبدالعزیز ، ، ٹھیکیدار خادم مغل ، نائیک اقبال مغل ، امجد مہناس و دیگر نے پلی اور ٹرانسفارمر دینے پر وزیر قانون و برقیات کا شکریہ ادا کیا امید رکھتے ہیں کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے راجہ نثار احمد خان سابقہ ادوار کی طرح لوگوں کی خدمت کرتے رہیں گے وہیں کھوئی رٹہ میں تعمیر و ترقی منصوبے شروع اور بروقت مکمل کروائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved