چکسواری ،بیر سٹر اظہر محمود آف ٹین زلی شفیلڈ بر طا نیہ کے والد محترم حاجی چودھری مشتاق احمد جو بر طا نیہ میں ہی وفات پا گئے
  13  مارچ‬‮  2018     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) بیر سٹر اظہر محمود آف ٹین زلی شفیلڈ بر طا نیہ کے والد محترم حاجی چودھری مشتاق احمد جو بر طا نیہ میں ہی وفات پا گئے تھے اور وہا ں ہی سپر د خا ک کئے ہیں ان کی دعا ئے مغفرت کے لئے چکسواری پر یس کلب کے سابق صدر مر ز

ا محمد نذیر مر زا صد ھیر حسین اویس مغل اور احسن مغل نے بیر سٹر اظہر محمو د جن کا تعلق ابرائیم آ باد یو نین کو نسل فیض پور شریف سے ہے کے ساتھ دلی دکھ ہمدردی اور افسو س کااظہار کرتے ہو ئے مر حو م کے ایصال ثواب کے لئے دعا ئے مغفر ت اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved