مظفرآباد،محکمہ زراعت میں جعلی ٹینڈرز کے ذریعے کروڑوں روپے کی خردبرد
  14  مارچ‬‮  2018     |      کشمیر

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)محکمہ زراعت میں جعلی ٹینڈرز کے ذریعے کروڑوں روپے کی خردبرد۔اوصاف کی خبر پر ناظم اعلیٰ حسابات نے نوٹس لیتے ہوئے پلاسٹک ٹنل کے بلات کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔رپورٹ کے مطابق اوصاف نے محکمہ زراعت میں پلاسٹک ٹنل کی

جعلی ٹینڈر کے ذریعے کروڑوں کی خرد برد کی نشاندہی کی جس پر ناظم اعلیٰ حسابات نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ زراعت کے پلاسٹک ٹنل کے حوالہ سے ریکارڈ طلب کیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved