سعودی عرب میں رمضان کس تاریخ کو شروع ہو گا ؟
  16  اپریل‬‮  2018     |     دنیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ماہر فلکیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان 17 مئی سے شروع ہو گا۔ سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے مقامی میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سال شعبان 30 دن کا

ہو سکتا ہے اور چاند کا مطلع بتا رہا ہے کہ شعبان کا مہینہ منگل سے شروع ہو گا ۔ اس حساب سے اگر شعبان 30 دن کا ہوا تو رمضان 17 مئی 2018 سے شروع ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
12%
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved