اہم ترین سرکاری ادارےکاہیلی کاپٹرتباہ ،ڈائریکٹرسمیت 4افرادجاں بحق
  16  مئی‬‮  2018     |     دنیا

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے تحفظ ماحولیات ادارے کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر تبوک اور الجوف کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا،جس میں تحفظ ماحولیات ڈائریکٹر

،الخنقہ میں سپیشل فورس کے ڈائریکٹر اور2 ہواباز جاں بحق ہوگئے۔فوری طور پر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں،تاہم مزید تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved