طیارہ گر کر تباہ، کتنے مسافر سوار تھے ؟ تشویشناک خبر آگئی
  17  مئی‬‮  2018     |     دنیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ائیرپورٹ سے کچھ دیر اڑان بھرنے کے بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ

خراب موسم کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک گئے۔ طیارہ پہاڑی علاقے میں خوراک سپلائی کا کام انجام دیتا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved