سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج بھمبر میں افطار ڈنر سے خطاب کرینگے
  17  مئی‬‮  2018     |      کشمیر

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر وسابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج بھمبر میں افطار ڈنر سے خطاب کرینگے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج بھمبر میں افطار ڈنر سے خطاب کرینگے افطار ڈنر کے میزبان

سابق امیدوار اسمبلی و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری ہونگے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved