عید الفطر 15 جون کو ہو گی ۔۔۔؟ اہم خبر آگئی
  13  جون‬‮  2018     |     دنیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے پیش گوئی کی ہے کہ سعودی عرب میں اس سال روزے 29 ہوں گے اور 15جون جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ فلکیاتی حساب سے جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ 28رمضان بروز بدھ کو رات 10بجکر 42منٹ پر چاند کی پیدائش ہو جائے گی جبکہ جمعرات 29 رمضان کو چاند دیر تک آسمان پر نظر آئے گا۔ یاد رہے کہ رواں سال پاکستان اور سعودی عرب میں ماہ رمضان ایک ساتھ شروع ہوا تھا اس لئے عید بھی ایک ہی روز ہونے کا امکان ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
69%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved