آگ بجھانے میں کردار ادا کرنے والی پاک فوج ، مقامی آباد ی اور انتظامیہ کا کردار لائق تحسین ہے،سردار عتیق احمد
  13  جون‬‮  2018     |      کشمیر

مظفرآباد(سٹی رپورٹر) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے گزشتہ روز شاردہ میں ہونے والی آتشزدگی پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آگ بجھانے میں کردار ادا کرنے والی پاک فوج ، مقامی آباد ی اور انتظامیہ کا کردار لائق تحسین ہے جنہوں نے آگ بجھانے میں کردار ادا کیا اور جان کی پرواہ کئے بغیر

آگ بجھانے کیلئے کود پڑے ۔ حکومت آزاد کشمیرشاردہ میں متاثرہ تاجروں کو معاوضہ کی بھرپور ادائیگی کرے تاکہ ان کی مالی امداد بھی ہوسکے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved