ہٹیاں بالا،مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی و جماعت اہل سنت کے زیر انتطام ضلع ہٹیاں بالا میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان کر دیا
  13  جون‬‮  2018     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی و جماعت اہل سنت کے زیر انتطام ضلع ہٹیاں بالا میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا بانی چیف کوآرڈینیٹر مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی ہٹیا ں بالا سید احسان گیلانی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا میں نماز عیدالفطر صبح 9;00بجے صدر سیرت کمیٹی ضلع ہٹیاں بالا قاضی ابراہیم چشتی پڑھائیں گے۔ اور ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے جامع مسجد غوثیہ ندول شریف بوقت9;00بجے مولانا پروفیسر سید شبیر نقوی نماز عید پڑھائیں گے جامع مسجد جماعت اہل سنت گوجر بانڈی میں

علامہ سید محمد اسحاق نقوی بوقت 8;30بجے نماز پڑھائیں گے جامع مسجد غوثیہ چکار میں بوقت8;30 بجے علامہ مولانا عبدالقدوس نماز پڑھائیں گے جامع مسجد فیضان مدینہ چھٹیاں علامہ عارف عباسی 8;00بجے نماز عید پڑھائیں گے جامع مسجد لمنیاں 8;30سائیں باغ8;45 جامع مسجد چناری علامہ مقصود کیانی بوقت9;00بجے نماز عید پڑھائیں گے اس کے علاوہ جامع مسجد چکوٹھی سراں، پاہل،کھلانہ، لیپہ میں اعلان کردہ اوقات کے اندر نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved