ہٹیاں بالا،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی راجہ عمران شاہین کی زیرصدارت عید الفطر کے حوالہ سے امن وآمان پر اجلاس ہو
  13  جون‬‮  2018     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی راجہ عمران شاہین کی زیرصدارت عید الفطر کے حوالہ سے امن وآمان پر اجلاس ہوا جس میں ایس پی جہلم ویلی راجہ اظہر اقبال سمیت دیگر آفیسران پولیس وانتظامیہ نے شرکت کی اجلاس میں

رمضان المبارک کے آخری ایام میں جہلم ویلی کے تمام بازاروں میں امن وآمان برقرار رکھنے،ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے،اور خریداروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیئے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved