دنیا کو تباہ کرنے کیلئے کتنے ایٹم بم کافی ہیںجبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں، جوشوا پیرس کے انکشافات نے کھلبلی مچادی
  14  جون‬‮  2018     |     دنیا

نیویارک (نیوز یسک ) اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات، دنیا کو تباہ کرنے کے لئے ایک سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ سائنس مگزین سیفٹی میں شائع کی گئی ہے، مشی گن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جوشوا پیئرس کی سربراہی میں کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکا صرف ایک سو بم برسائے اور اس پر کوئی بم نہ گرے تب بھی نائن الیون سے پ

چاس گنا زیادہ لوگ امریکا میں مر جائیں گے۔ایک بم چین میں گرے تو پلک جھپکتے تین کروڑ لوگ مر جائیں گے، جنگلوں میں آگ لگ جائے گی اور دنیا بھر میں خوراک تابکاری سے تباہ ہو جائے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved