بولیویا ،پروفیسرز ، طلبا کے مظاہروں میں شدت آ گئی
  14  جون‬‮  2018     |     دنیا

بولیویا (نیوز ڈیسک ) بولیویا میں یونیورسٹی پروفیسرز اور طلبا کے مظاہروں میں شدت آگئی، متعدد مقامات پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔مظاہرین حکومت کے بڑھنے ہوئے اخراجات اور جامعات کے لیے فنڈنگ بڑھانے کے حق میں

مظاہرہ کر رہے تھے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں تاہم ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved