امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو جنوبی کوریا پہنچ گئے
  14  جون‬‮  2018     |     دنیا

سیول (نیوز ڈیسک ) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو جنوبی کوریا پہنچ گئے، صدر

مون جے اِن سے ملاقات میں شمالی کوریا کے مسئلے پر پیش رفت پر بات چیت کی۔پومپیو دو روزہ دورے پر آج صبح سیول پہنچے اور صدر مون سے ملاقات کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگلے ڈھائی برس میں شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جائے گا۔کوریا کے صدر مون نے کہا کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا، امریکی وزیر خارجہ خطے کی صورتحال پر جاپان اور کوریا کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved