عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ امریکہ بھی میدان میں آگیا،اہم اعلان کردیا؟جانئے
  11  جولائی  2018     |     دنیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے پشاور میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھما کے کی مذمت کی گئی ہے۔امریکا نے پشاور دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور

زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی ہے۔یاد رہے کہ پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے سے این اے 31 اور پی کے 78 کے امیدوار ہارون بلور سمیت 14 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
75%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved