سنیئر صحافی چوہدری جمیل شفیع کا بلا مقابلہ صدر اور سجاد مرزا کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا نیک شگون ہے،حاجی شیخ محمد صادق
  11  جولائی  2018     |      کشمیر

بھمبر (بیورورپورٹ)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن حاجی شیخ محمد صادق نے کہا ہے کہ کشمیر پریس کلب بھمبر کے انتخابات میں سنیئر صحافی چوہدری جمیل شفیع کا بلا مقابلہ صدر اور سجاد مرزا کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا نیک شگون ہے سنیئر تجربہ کار تعلیم یافتہ پروفیشنل صحافیوں کی ٹیم کا آگے آنا خوش آئیند ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جملہ عہدیداران باصلاحیت ٹیم ہیں راجہ نعیم نجمی، فیصل صغیرشمیم ، چوہدری جمیل احمد ، ملک شوکت حسین ، ایم عثمان مبارکبا د کے مستحق ہیں توقع ہے کہ وہ مثبت زمہ دارانہ اور تعمیری صحافت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved