تھائی لینڈ :بچوں ، کوچ کو بچانے کے بعد غار بند کر دیا گیا
  12  جولائی  2018     |     دنیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ میں بارہ بچوں اور ان کے کوچ کو بچانے کے بعد غار کو بند کر دیا گیا۔ تھائی حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد غار کو بند کر دیا گیا ہے۔غار کو بند کرنے کا حکم حکومت نے دیا، غار کے گرد باڑھ لگا دی

گئی ہے جبکہ لوگوں کو روکنے کے لیے چوبیس گھنٹے گارڈ ڈیوٹی دیں گے۔تھائی لینڈ میں فٹ بال ٹیم کے بارہ کھلاڑی اور ان کے کوچ تئیس جون کو غار کی سیر کو گئے اور پانی بھر جانے سے غار میں پھنس گئے۔ انہیں دو ہفتے بعد اس غار سے نکالا گیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved