جنڈالہ،ٹیکسوں کے خلاف ارجہ مین پر پر ٹرانسپورٹروں انجمن تاجران،کا مشترکہ پہیہ جام ہڑتال
  12  جولائی  2018     |      کشمیر

جنڈالہ(نمائندہ اوصاف)حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے لگائے گئے ٹیکسوں کے خلاف ارجہ مین پر پر ٹرانسپورٹروں انجمن تاجران،کا مشترکہ پہیہ جام ہڑتال ہڑتال کے باعث سینکڑوں گاڑیاں آرپار کھڑی رہیں جس کے باعث مسارؤفروں کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھا ہے اس سلسلہ میں ایک احتجاجی مظاہرے کا بھی انعقاد کیا گیا جس سے

خان افتخار خان،راجہ صغیر،حافظ گلفراز عباسی،حاجی افراہیم،راجہ اختر،اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے ٹیکس کا نوٹیفیکیشن واپس نہ لیا تو پورے آزاد کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال کے ساتھ شٹرڈاؤن ہڑتال کرنے پر مجبور ہونگے اور ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے کا جب تک ٹیکس ختم نہیں کیے جاتے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved