معاشرے میں برائیواں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، عنایت اللہ
  9  اگست‬‮  2018     |      کشمیر

پلندری (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سدھنوتی آواز ویلفئیر آرگنائزیشن غریب اور نادار لوگوں کی معاونت کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ہم معاشرے کے اندر برائیواں کے خاتمے کے لئیے کوشاں ہیں نوجوان اپنی توانائیاں اس جانب مبذول کریں ۔معاشرے کے اندر منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لئیے پڑھے لکھے لوگ اپنا کردار ادا کریں اساتذہ کرام پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ ہم اپنی آنیوالے نسل کے اچھے مستقبل کے لئیے اخلاقی قدروں کا درس بھی دیں ۔اور برائی کے خاتمے کے لئیے سب اپنا اپنا کردار ادا کریں تب ہی اس معاشرے کے اندر بہتری لا ئی جا سکتی ہے تراڑکھل ۔قلعاں بیٹھک بلوچ میں صحت کی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اپنی ویلفئر کے پلیٹ فارم سے ان ایشوز کو بھرپور انداز میں اٹھائیں گے ڈنہ مرشد آباد سڑک کی زبوںحالی پر حک،رانوں کو شرم آنی چائیے کے اُ ن کے لوگ کس مشکلات سے دوچار ہیں ۔چئیر مین سناو ویلفئیر آرگنائزیشن عنایت اللہ ،سردار فاروق ارشد ،ڈاکٹر اسحاق۔ محمد حنیف خان،طہیر اسلم،جاوید خان ،عابد حمید ،امجد فاروق،سعید صابری ،امتیاز غنی،عابد بشارت،عدنان

عباس،ابرار حسین،محمد کبیر خان ،اخلاق خان،وسیم عابد ، بلوچ نے کہا کہ بیتراں ٹنگی گلہ روڈ پر کام بند ٹھئدار گم ہے لیکن کسی حکمران کی توجہ اس طرف نہیں ۔اس موقع پر سردار فاروق ارشد نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے یہ ضروری نہیں کہ ہر بار لوگ سڑکوں پر آکر احتجاج ہی کریں تو ان بے حس حکمرانوں کو احساس ہو ۔انشا ء اللہ جلد ہر ادارے کے ساتھ رابطہ کرکے جو غریب اورنادار طلبہ ہیں اُانکی سپورٹ کی جائے گی تاکہ کو ئی ہونہار طالب علم پیسوں کی وجہ سے تعلم ادھوری نہ چھوڑ ے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved