مظفرآباد کی مین شاہراہوں پر غیر قانونی اڈہ جات قائم کرنے پر پابندی عائد
  9  اگست‬‮  2018     |      کشمیر

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ضلع مظفرآباد کی مین شاہراہوں پر قائم غیر قانونی و بدوں منظوری اڈہ جات قائم کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے میں مظفرآباد کی مین شاہراہوں پر غیر قانونی و بدوں منظوری اڈہ جات

جن کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ہے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ایسا کرنے ترغیب یا اعانت کرنے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved