بھمبر، محکمہ صحت کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
  9  اگست‬‮  2018     |      کشمیر

بھمبر (بیورورپورٹ)بانی ایم اے ایل سی ڈاکٹر رتھ فاء کی پہلی برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت کے زیر اہتمام فری میڈیکل اینڈ جسیٹ کیمپ لگایا گیا ۔ فری کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ فری ادویات دی گئی تفصیلات کے مطابق بانی MALC ڈاکٹر رتھ فاء کی پہلی برسی کے موقع پر محکمہ صحت کے

زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کی خصوصی ہدایت پر ڈھیری وٹاں میں فری میڈیکل اینڈ جیسٹ کیمپ لگایا گیا اس موقع پر مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکو فری ادویات بھی دی گئی اس موقع پر ڈاکٹر نعیم اسلم ، محمد توفیق نے کہا کہ پاکستان اورآزادکشمیر سے جذم کے خاتمے کیلئے ڈاکٹر رتھ فاء کی بڑی خدمات ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved