غزنی میں طالبان ، سکیورٹی فورسز میں شدید جھڑپیں
  10  اگست‬‮  2018     |     دنیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے غزنی کے دارالحکومت غزنی میں طالبان نے حملہ کر دیا،

طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔افغان حکام کے مطابق صوبہ غزنی میں طالبان نے رات گئے چاروں جانب سے حملہ کر دیا، طالبان شہر کے مضافات میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، حکومتی اہلکار کے مطابق حملے میں درجنوں جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں، طالبان نے بھی افغان فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved