تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

اگر دنیا میں کوئی ملک یہ کام کرسکتاہے تو وہ صرف پاکستان ہی ہے امریکی فوج کے جرنیل نے ایسا اعتراف کر لیا کہ دنیا چونک گئی


واشنگٹن(آ ئی این پی) افغانستان میں پاکستان کے امن کردار کا امریکا نے بھی اعتراف کر لیا، امریکی جنرل مکینزی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل پاکستان کی مدد کے بغیر ممکن

نہیں ہے، جمعرات کو امریکی سینیٹ کے آرمڈ کمیٹی میں افغانستان امن سے متعلق امریکی جنرل نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا حل پاکستان کے طویل مدتی مفاد میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معلوم ہے کہ اس کا افغانستان امن میں ایک بڑا کردار ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved