تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018

فلوریڈا: ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ہزاروں افراد کی نقل مکانی


اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہریوں نے سمندری طوفان ‘مائیکل ‘کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کرنے شروع کر دیے۔سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلوں سے ٹکرانے والا ہے۔ گورنر نے پہلے ہی ریاست میں ایمرجنسی کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ لوگ اپنی دکانوں اور گھروں کو طوفان سے بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔ طوفان ٹکرانے سے پہلے ہی کیٹیگری 3 میں تبدیل ہو چکا ہو گا۔ حکام کے مطابق 322 کلومیٹر لمبی ساحلی پٹی سے ہزاروں لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved