تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

طیارہ گر کر تباہ ، سوار افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، فضا سوگوار


اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانوی نجی ائیرلائن کا طیارہ ایریو پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ افسوسناک حادثہ اسپین کے جنوبی علاقے باسکو ریجن میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نجی ائیر لائن کا طیارہ پی اے 28 پائپر فرانس اور اسپین بارڈر کے قریب پہاڑی علاقے سے گزر رہا تھا۔ طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے پائلٹ کا

طیارے پر کنڑول نہ رہا جس کی وجہ سے طیارہ ایریو پہاڑیوں سے جا ٹکرایا جس کے نیتجے میں 2 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved