تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن


اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا کے صدر ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن، ہنگامی حالت نافذ کرنے کا منصوبہ فی الحال ترک کردیا۔جنوبی سرحدپردیوار بنانے کے لیے امریکا کے صدر نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا جمعہ کوعندیہ دیاتھا۔ججوں کی جانب سے مخالفت کے ڈر سے امریکی صدر نے ارادہ بدل لیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved