تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

دارالحکومت میں زوردار بم دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ ، ہر طرف چیخ وپکار


اسلام آباد(نیو زڈیسک)غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر س میں دھماکے سے کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے۔دھماکے سے شہر میں خوف وہراس پھیل گیا۔متعدد گاڑیا ں تباہ ، دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، ساتھ ہی بلڈنگ پر آگ بھی لگ گئی ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved