تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب بوئنگ طیارہ 707 گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب بوئنگ طیارہ 707 گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے
میں 15 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، مقامی میڈیا کے مطابق بوئنگ 707 کارگو طیارے میں 16 افراد سوار تھے جس میں سے صرف فلائٹ انجینئیر معجزانہ طور پر بچ گیا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ایرانی فوج کے مطابق حادثہ تہران کے کاراج ایئر پورٹ کے قریب سفا دشت نامی علاقے میں پیش آیا، کارگو طیارے میں گوشت رکھ کر لیجایا جارہا تھا تاہم ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ جہاز میں سوار تمام افراد کا تعلق ایران سے تھا، جہاز کا بلیک باکس اور کاکپٹ وائس ریکاڈر حکام کو حادثے کی جگہ سے مل گیا ہے۔
مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ پی ایس 52 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے
نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا
نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے
کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی
راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید
پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک
آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری
سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے
پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے ۔ بلاول بھٹو
ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔
ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ
شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے ملاقات
چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک
چین میں مستقل نہ کرنے پر مشتعل ملازم کا اسکول پر حملہ، 20 بچے زخمی
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے
انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ
چین کا امریکی جواب میں تمام ’بموں کی ماں‘ کا کامیاب تجربہ
چینی صدر کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک
جوہری تنصیبات کے خاتمے میں تیزی امریکی رویے سے مشروط ہے، شمالی کوریا
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد ہلاک
ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
سعودی عرب میں طلاق رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو آگاہ کرنا لازمی قرار
والدین سے چھپ کر آسٹریلیا جانے والی سعودی لڑکی بنکاک میں پھنس گئی
والدین سے ناراض ہوکر بنکاک آنے والی سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا
سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا
سعودی عالم دین شیخ احمد العماری کا دوران حراست انتقال