03:38 pm
سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا

مقبوضہ بیت القدس(نیو زڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیر گونن سیگیف کو ایران کے لیے جاسوسی کر نے کے الزام میں قصوروار ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر توانائی اورانفرااسٹرکچر گونن سیگیف کا پراسیکیوٹرز کے ساتھ پلی بارگین پر سمجھوتہ ہوگیا ہے جس کے تحت گونن سیگیف ایران کے لیے جاسوسی اورمعلومات فراہم کرنے کے سنگین 

جرم کا اقرار کریں گے اور انہیں 11 سال قید کی سزا سنائی جائے گی۔ عدالت نے گونن سیگیف کو سزا سنانے کے لیے 11 فروری کی تاریخ مقرر کی ہے۔گونن سیگیف  کے خلاف جاسوسی کے الزام میں اس مقدمے کی سماعت بند کمرے میں گزشتہ برس جولائی میں شروع ہوئی تھی ان پر  لگے الزامات کی تفصیل منظرعام پر نہیں لائی گئی ہے تاہم ان پر جنگ کے زمانے میں دشمن کو معلومات فراہم کرنے اور اسرائیل کے خلاف جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔اسرائیل کے داخلی سیکیورٹی کے ذمہ دار ادارے شین بیت کے مطابق سابق وزیر نائجیریا میں ایرانی سفارتخانے سے رابطے میں تھے، انہیں مئی 2018 میں گرفتار کیا گیاتھا۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انہوں نے ایران کی انٹیلی جنس کے لیے جاسوسی کرتے ہوئے اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔واضح رہےکہ گونن سیگیف اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اضحاک رابن کی حکومت میں توانائی اورانفرااسٹرکچر کے وزیر رہے تھے، انہوں نے اسرائیل کے فلسطینیوں کے ساتھ اوسلو دوم امن سمجھوتے کے حق میں فیصلہ کن ووٹ ڈالا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا