03:40 pm
والدین سے ناراض ہوکر بنکاک آنے والی سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) والدین سے ناراض ہو کر بنکاک پہنچنے والی نوجوان سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا نے اقوام متحدہ کی تارکین وطن کی ایجنسی UNHCR  کی درخواست قبول کرتے ہوئے 18 سالہ سعودی لڑکی رہاف قونن کو قانونی کارروائی کے بعد شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے۔رہاف قونن چند روز قبل کویت سے فرار ہو

 کر بنکاک پہنچی تھی جہاں سے اسے آسٹریلیا جانا تھا تاہم امیگریشن نے پاسپورٹ ضبط کرکے لڑکی کو واپس والدین کے پاس بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی۔رہاف نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے خود کو ایئرپورٹ کے ہوٹل کے کمرے میں بند کرلیا اورسماجی رابطے کی ویب سائٹ  پر پوری کہانی بیان کردی جس پر سوشل میڈیا پر رہاف کو کافی حمایت ملی اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے مداخلت کی۔واضح رہے کہ رہاف کے والدین سعودی ہیں اور بیٹی کی مرضی کے بغیر زبردستی شادی کرنا چاہتے تھے۔ رہاف نے والدین کے ہمراہ خلیجی ممالک کے دورے پر کویت میں موقع پاکر بنکاک کا رخ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا