بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) والدین کو بتائے بغیر کویت سے آسٹریلیا جانے والی سعودی نوجوان لڑکی بنکاک میں پھنس گئی اور واپس وطن جانے سے انکار کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت سے آسٹریلیا جانے والی 18 سالہ سعودی لڑکی ’کنیکٹنگ فلائٹ‘ کے لیے بنکاک ایئرپورٹ پر رکی تھی جہاں عملے نے اُسے روک کر پاسپورٹ ضبط کرلیا اور ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی۔سعودی لڑکی نے والدین اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہو
جانے کے خدشے کے پیش نظر واپس جانے سے انکار کردیا اور خود کو ایک کمرے میں بند کردیا جہاں تھائی لینڈ اور سعوی امیگریشن کا عملہ اُسے منانے کی کوشش کرتا رہا۔اس دوران نوجوان لڑکی راہف قنون نے اپنی کہانی سوشل میڈیا پر بیان کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور لڑکی کو والدین کے ممکنہ ظلم اور ڈی پورٹ کرنے کے خلاف ہیش ٹیگ SaveRahaf# اور save_rahaf# ٹرینڈ کرنے لگا۔راہف قنون کا کہنا تھا کہ وہ اپنے سعودی والدین کے ہمراہ کویت تفریحی دورے پر آئی تھی۔ قدامت پسند خاندان نوجوان لڑکی کی شادی اس کی مرضی کے بغیر کرنا چاہتے تھے اور انکار کرنے پر تشدد کرتے جس پر سیاسی پناہ کا یہ انتہائی قدم اُٹھایا۔دوسری جانب بنکاک امیگریش نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ لڑکی کو ریٹرن ٹکٹ نہ ہونے کے باعث روکا گیا ہے اور وہ سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے اپنی جانب سے کہانی گڑھ رہی ہے۔ سعودی امیگریشن اہلکاروں نے بھی بنکاک کے موقف کی تائید کی۔ادھر سوشل میڈیا پر زور پکڑتی حمایت نے انسانی حقوق کی تنظیموں کو متحرک کردیا اور بنکاک راہف کو بورڈنگ کرئے بغیر ڈی پورٹ کرنے والی پرواز کو بھیجنا پڑا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بنکاک کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انسانی حقوق کی تنظیم کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ لڑکی کے پاس آسٹریلیا کا ویزہ موجود تھا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ تھائی لینڈ میں سیاسی پناہ کی متلاشی نہیں تھی۔ راہف کے پاسپورٹ کو واپس کرکے آسٹریلیا بھیجوایا جائے۔
وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار
لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور
یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان
جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز
نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب
گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ
طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا
راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار
بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی
طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے
سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے
وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری
شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے ملاقات
چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک
چین میں مستقل نہ کرنے پر مشتعل ملازم کا اسکول پر حملہ، 20 بچے زخمی
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے
انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ
چین کا امریکی جواب میں تمام ’بموں کی ماں‘ کا کامیاب تجربہ
چینی صدر کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک
جوہری تنصیبات کے خاتمے میں تیزی امریکی رویے سے مشروط ہے، شمالی کوریا
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد ہلاک
ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
سعودی عرب میں طلاق رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو آگاہ کرنا لازمی قرار
والدین سے ناراض ہوکر بنکاک آنے والی سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا
سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا
ایران میں بوئنگ طیارہ گرکر تباہ، 15 افراد ہلاک
سعودی عالم دین شیخ احمد العماری کا دوران حراست انتقال