03:49 pm
ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

تہران(نیو زڈیسک) ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ملک گیر حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک بار پھر عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، بس حادثے میں تہران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے 10 طلبا کی ہلاکت پر صورت حال کشیدہ ہوگئی ہے۔احتجاج اور مظاہروں پر قابو پانے کے لئے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے

۔ کئی مقامات پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔مظاہرین نے احتجاج کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور یونیورسٹی انتظامیہ پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔ طلبا نے یونیورسٹی کی بسوں کی بدحالی کا شکوہ کرتے ہوئے نئی بسوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔26 دسمبر کو یونیورسٹی بس حادثے میں 10 طلبا جان کی بازی ہار گئے تھے۔واضح رہے چند روز قبل تہران اسلامی یونیورسٹی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں دس طلبا ہلاک ہوگئے تھے جب کہ 27 زخمی ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا