03:57 pm
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں مسلسل بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے ایک گاؤں سرناریسمی میں 24 گھنٹے سے جاری مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ مقامی آبادی پر گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ٹنوں من وزنی مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں کے 30 گھر ملبے تلے دب گئے۔ ملبے سے 9 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں 

جب کہ 4 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو چیف کا کہنا ہے کہ 500 سے زائد ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں،گاؤں کے 34 رہائشی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے جب کہ متاثرہ گاؤں سے 60 افراد کو ریلیف کیمپ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس انڈونیشیا کو دو ہلاکت خیز سونامی کا سامنا رہا، ستمبر میں زلزلے کے بعد آنے والے سونامی میں 2 ہزار کے قریب لوگ ہلاک ہوئے جب کہ 25 دسمبر کو آنے والے سونامی نے 500 افراد کی زندگی کے چراغ گل کردیئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا