04:08 pm
چین میں مستقل نہ کرنے پر مشتعل ملازم کا اسکول پر حملہ، 20 بچے زخمی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ایک پرائمری اسکول میں ملازمت مستقل نہ کرنے پر مشتعل چوکیدار نے چھریوں سے وار کر کے 20 بچوں کو زخمی کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ایک پرائمری اسکول میں حملہ آور شخص نے تیز دھار چاقو کے 

وار کر کے 20 بچوں کو زخمی کردیا۔ پولیس نے چاقو بردار حملہ آور شخص کو حراست میں لے لیا۔چاقو کے وار سے زخمی  بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 3 بچوں کی گہرے زخم آنے کے باعث حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ معمولی زخمی بچوں کو طبی امداد کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔اسکول اور اسپتال کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور کسی کو بھی اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی جب کہ میڈیا کو حملہ آور اور زخمی بچوں سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔دوسری جانب ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور اسکول کا چوکیدار تھا اور اسےعارضی مدت ملازمت مکمل ہونے کے باوجود بھی مستقل نہیں کیا جا رہا تھا جس پر مشتعل ہوکر اسکول کے بچوں پر حملہ کردیا۔واضح رہے کہ جنوری 2017 میں بھی اپنے ہمسائے سے پریشان اور زندگی سے ناخوش چاقو بردار ملزم نے اسکول پر حملہ کرکے 12 بچوں کو زخمی کردیا تھا۔ ملزم کو رواں ماہ پھانسی دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا