بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مغربی صوبے شانسی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت 87 افراد کان میں کام
کررہے تھے جس میں سے 66 افراد کو بچالیا گیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 19 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ڈرائیور نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ کان بہت چھوٹی تھی جب کہ کان بیٹھنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی اور حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ چین میں متعدد کوئلے کی کانیں نجی کمپنیاں چلارہی ہیں جہاں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث آئے دن بڑے حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز
مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا
چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت
کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب
آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے
حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا
لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان
تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ
بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے
شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت
’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘
اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا
شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے ملاقات
چین میں مستقل نہ کرنے پر مشتعل ملازم کا اسکول پر حملہ، 20 بچے زخمی
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے
انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ
چین کا امریکی جواب میں تمام ’بموں کی ماں‘ کا کامیاب تجربہ
چینی صدر کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک
جوہری تنصیبات کے خاتمے میں تیزی امریکی رویے سے مشروط ہے، شمالی کوریا
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد ہلاک
ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
سعودی عرب میں طلاق رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو آگاہ کرنا لازمی قرار
والدین سے چھپ کر آسٹریلیا جانے والی سعودی لڑکی بنکاک میں پھنس گئی
والدین سے ناراض ہوکر بنکاک آنے والی سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا
سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا
ایران میں بوئنگ طیارہ گرکر تباہ، 15 افراد ہلاک
سعودی عالم دین شیخ احمد العماری کا دوران حراست انتقال